پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے ،یہ انفرادی اور اجتماعی طور پر بھی انتہائی لازمی ہے،وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار انجینئر محمد امین
بدھ 21 مارچ 2018 23:20
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ درخت زمین کے لئے آکسیجن کی حیثیت رکھتی ہے ۔
ایک صاف ستہرا ماحول کو برقرار رکھنے کے لئے نہ صرف درخت لگائے جائیں بلکہ ان درختوں کی حفاظت بھی کی جائے ، اس حوالے سے شعور وآگاہی بیدار کرنے کی بے حد ضرورت ہے ، جب ہر فرد ایک ایک پودیٰ لگائے گا تو ہمارے آس پاس ہریالی ہی ہریالی ہوگی ، جس سے انسانوں کو مذید فرحت ملے گی ، جہاں درختوں کی بہتات ہوتی ہے وہاں کی زندگی صحت بخش ہوتی ہے ، اور ماحولی آلودگی وہاں نہیں آسکتی ہے ، چاہئے تو یہ کہ حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے گرین پاکستان کے تحت ہر محلہ گلی اور بیابان میں پودے لگا کر اپنے آس پاس کو سرسبز و شاداب بنادیں ، ایک درخت ایک انسان کے لئے صدقہ جاریہ ہوتا ہے جس کا فائدہ نہ صر ف اس دنیامیں بلکہ آخرت میں بھی ملتا ہے ۔پرو وائس چانسلرڈاکٹر ظہور احمد بلوچ کا کہنا تھا کہ درخت ماحولیاتی آلودگی پاک زندگی فراہم کرنے میں مدد دیتی ہے ، ہمیں درخت لگانے اور اس کی حفاظت کرنے کے فائدے سے عام معاشرے میں شعور بیدار کرنا ہوگا کہ درخت ایک انسان کی زندگی کے لئے کتنا فائدہ مندہوتی ہے ، اجتماعی طور پر اور انفرادی طور پر بھی درخت لگا کر ہم صاف و ستھراماحول قائم کرسکتے ہیں، ماضی کی طرح اس سال بھی بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں پودے لگ رہے ہیں جس میں فیکلٹی ممبرز، آفیسرز اور اسٹاف کے تمام افراد حصہ لے کر اس صدقہ جاریہ کا حصہ بن رہے ہیں ، درخت صدقہ جاریہ ہے اس میں ہم سب کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
-
گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ توہین عدالت کی کارروائی نہیں کر سکا تو ہائی کورٹ ججز کیسے کریں گے؟. جسٹس اطہرمن اللہ
-
امریکی سفیر سے ہونے والی ملاقات کو مثبت سمجھتا ہوں،بیرسٹر گوہر
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.