چیئرمین اور نائب چیئرمین ایبٹ آباد کے انتخاب کیلئے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا ، پولنگ 5 اپریل کو ہو گی
جمعرات 22 مارچ 2018 12:47
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں ان اراکین کو ڈی سیٹ کرتے ہوئے ان حلقوں میں دوبارہ انتخابات کرانے کا شیڈول جاری کیا۔
ضمنی بلدیاتی انتخاب دو نشستوں پر پی ٹی آئی جبکہ ایک نشست پر آزاد امیدوار کامیاب ہوا۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد ضلعی ناظم، نائب ضلع ناظم اور تحصیل نائب ناظم حویلیاں کے انتخاب کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ شیڈول کے مطابق ضلعی ناظم، نائب ضلع ناظم اور نائب تحصیل ناظم حویلیاں کے انتخابات کیلئے پولنگ 5 اپریل ہو گی جس کے بعد ایبٹ آباد کی ضلعی حکومت مکمل طور پر بحال ہو جائے گی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.