بحیثیت قوم ہمیں ملک کی ترقی وخوشحالی کیلئے کوششیں جاری رکھنی
چاہئے،گورنرخیبرپختونخوا
جمعرات 22 مارچ 2018 20:39
(جاری ہے)
یہ حقیقت کہ انہوں نے اس فیصلے کے محض سات برس کے اندر ہی اپنا مقصد حا صل کر لیا، ان کے عزم، جذبے، استقلال، مسلمہ اصولوں پرقائم رہنے کی ثابت قدمی کے معیار اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اس طاقت کے حجم کا اظہار ہو تا ہے جو وہ اپنی صفوں میں اتحادو اتفاق اور قیادت کی و صلاحیتوں کے بدولت حا صل کر تے تھے یہی وہ حقائق ہیں جن کی بنا پربا لآخر ان کی جدوجہد کا میابی سے ہمکنار ہو ئی۔
آج جبکہ ہم بحیثیت قوم اپنی آئندہ نسلوں کیلئے بہتر مستقبل بنانے کی غرض سے تا ریخی جدوجہد میں سر گرم عمل ہیں،معروضی حا لات بھر پورچیلنجوں کے حا مل دیکھا ئی دیتے ہیں۔ قومی اتحاد و اتفاق کو مزید مستحکم کرنی؛ دستیاب وسائل اور مواقع کو عمدہ ترین انداز سے بر وئے کر لانے اوراس مقصد کیلئے اپنی انفرادی و اجتماعی حیثیت میں جدوجہد کے پیش نظر اس امر کی بھی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنی صفوں میں بھر پور اتحاد و اتفاق برقرار رکھیں۔اس مبارک مو قع پر میں اپنے تمام ہموطنوں کو با العموم اور خا ص طور پر خیبر پختونخوا اور فا ٹا کے عوام کو مبارکباد دیتا ہوں اور یہ تا کید بھی کی جا تی ہے کہ وہ ایک ذمہ دار شہری کی حیثیت سے اپنے کردار اور ذمہ داریوں کے حوالے سے بھی پو ری طرح چو کنا رہیں۔یہی نہیں بلکہ ہمیں تحریک آزادی کے ہیروز کے خوابوں کی روشنی میں جنہوں نے اپنا آج ہمارے اور تمام آئندہ نسلوں کے بہتر مستقبل کیلئے قر بان کیا ، قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنی کو ششیںجا ری رکھنی چاہئیں۔"مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.