جشن بہاراں سپورٹس میلہ 2018ء کے سلسلے میں فائنل بیڈ منٹن میچ جمنیزیم ہال سپورٹس کمپلیکس میںکھیلا گیا
جمعرات 22 مارچ 2018 21:37
(جاری ہے)
بیسٹ آف تھری اور ناک آئوٹ سسٹم کی بنیاد پر کھیلا جانے والا ٹورنامنٹ تماشائیوں کی توجہ کا مرکز رہا اور ایک کثیر تعداد میں لوگوں نے بیڈمنٹن کے دلچسپ مقابلوں سے محظوظ ہوئے اور بھر پور داد دی۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چودھری اثر علی اور بیڈ منٹن چکوال میں متعارف کروانے والے سابقہ کھلاڑی فضل الر حمن نے جیتنے والی اور رنر اپ ٹیم میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چکوال چودھری عامر اوصاف نے شائقین اور بیڈمنٹن آرگنائیزر کمیٹی کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ چکوال میں کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر اپنا کردار بھرپور طریقے سے نبھائیں گے تاکہ نوجوانوں کو ایسے مواقع فراہم ہوتے رہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.