اداروں کےدرمیان ایک نیا سوشل کنٹریکٹ بنانےکی ضرورت ہے،شہبازشریف
ہم انتشارکی فضا پیدا ہونےسے نہ رُکےتواس سےبڑی کوئی زیادتی نہیں ہوسکتی،عدالت عظمیٰ کا آج احترام کرنےکی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی افتتاحی تقریب سے ویڈیو لنک خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 مارچ 2018 18:36
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ پنجاب نے لندن سے تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی افتتاحی تقریب سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اداروں کے درمیان 23 مارچ 2018ء کوایک نیا سوشل کنٹریکٹ بنانے کی ضرورت ہے۔
70 سال میں ہم نے جو کچھ پایا اور جو کچھ کھویا وہ ہمارے سامنے ہے۔ اداروں کے اندرجو تناؤ ہے اسے مشاورت اورمفاہمت میں بدلنے کی اشد ضرورت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ عدالت عظمیٰ کا آج احترام کرنے کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ ہم انتشار کی فضا پیدا ہونے سے نہ رکے تواس سے بڑی زیادتی نہیں ہوسکتی۔انہوں نے یوم پاکستان کے موقع پرافواج پاکستان کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے دفاع کیلئے افواج پاکستان کی عظیم قربانیاں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.