انٹرنیشنل جو ڈو ایونٹ کے ٹرائلز کے لئے سندھ جوڈو ایسویشن نے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا
جمعہ 23 مارچ 2018 22:05
(جاری ہے)
سائوتھ ایشین جوڈو چمپئن شپ منعقد اپریل18 20ء نیپال کے لئے سندھ کی نمائندگی عبداللہ اور محمد آصف کرینگے جبکہ جونیئر ایشین جوڈو چمپئن شپ منعقدہ 9تا 13مئی 2018 ء لبان کے لئے سندھ کی نمائندگی سید مصطفی اور صابر حسین کرینگے ۔
سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے صدر میجر (ر) محمود ریاض اور سیکریٹری محمد رفیق نے اُمید طاہرکی ہے کہ نیشنل کیمپ ٹرائلز میں سندھ کے کھلاڑی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انٹر نیشنل جوڈو ایونٹ کے لئے منتخب ہونگے اور دنیا ئے جوڈ و میں سندھ اوراپنے وطن کا نام روشن کرینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.