کراچی،جماعت اسلامی کے رکن انجم رفعت اللہ کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں
جمعہ 23 مارچ 2018 22:23
(جاری ہے)
نمازِ جنازہ میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ،نائب امیر مظفر احمد ہاشمی ،سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری ،ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز عنایت اللہ اسماعیل ،الخدمت کے قاضٰ صدر الدین ،امیر ضلع وسطی منعم ظفر خان ،نارتھ ناظم آباد زون کے امیر نسیم صدیقی ، پاسبان کے رہنما الطاف شکور سمیت عزیز و اقارب اور اہلِ محلہ نے بڑی تعداد میں شر کت کی ۔
دریں اثناء انجم رفعت اللہ کی والدہ کے انتقال پر جماعت اسلامی کراچی کے نائب امراء برجیس احمد ،ڈاکٹر اسامہ رضی ،ڈاکٹر واسع شاکر ،محمد اسحاق خان ،محمد اسلام ،سیکریٹری کراچی عبد الوہاب ،ڈپٹی سیکریٹری سیف الدین ایڈوکیٹ ،راشد قریشی ،حافظ عبد الواحد شیخ ،انجینئر عبد العزیز ساور دیگر نے دکھ اور افسوس کا اظہار کر تے ہوئے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت اور لواحقین و پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے ۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.