گلاب دیوی ہسپتال کے مریضوں نے چیف جسٹس کے سامنے شکایات کے انبار لگادیئے
ہسپتال کو ادارہ بنائیں چشم پوشی برداشت نہیں کی جائے گئی، چیف جسٹس کا سخت اظہار ناراضگی
ہفتہ 24 مارچ 2018 18:58
(جاری ہے)
چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے جسٹس اعجازالاحسن کے ہمراہ عدالتی امور نمٹانے کے بعد گلاب دیوی ہسپتال سے متصل العلیم میڈیکل کالج کی مجوزہ عمارت کا دورہ کیا، گلاب دیوی ہسپتال کے منیجنگ ڈائیریکٹر سمیت ڈاکٹرز نے کالج کے حوالے سے چیف جسٹس کو بریفنگ دی ۔
فاضل چیف جسٹس نے ہسپتال کی ایمرجنسی کا دورہ کیا،جہاں پر مریضوں اور لواحقین نے انتظامیہ کے خلاف شکایات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ اپ کی آمد پر مریضوں کو باہر نکال دیا گیا،ادویات کی عدم دستیابی پر چیف جسٹس نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال کو مثالی ادارہ بنائیں چشم پوشی برداشت نہیں کی جائے گئی،دوبارہ آئوں گا دیکھوں گا کیسے مریضوں کو باہر نکالا جاتا ہے،ہسپتال کے دورے کے بعد چیف جسٹس وہاں سے روانہ ہو گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.