وزیراعلیٰ پرویزخٹک اور عمران خان کا ہزارہ ڈویژن میں پارٹی کے تنظیمی کیمپوں کادورہ
پیر 26 مارچ 2018 22:52
(جاری ہے)
وزیر اعلی پرویز خٹک اور عمرا ن خا ن کو ما نسہر ہ پہنچنے پر ایک بڑی ریلی کی شکل میں رکن سا زی کیمپ تک پہنچا یا گیا۔
سنیٹر محمد اعظم خا ن سوا تی ،ایم پی اے زر گل خا ن ،پی ٹی آئی کے ضلعی صدر با بر سلیم سوا تی ،خوا تیں ونگ کی عہدیدا رو ں سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنما بھی ان کے ہمرا ہ تھے۔وزیر اعلی اور عمرا ن خا ن ضلع ما نسہرہ میں خیبر پختو نخوا کی مو جو دہ حکو مت کی نئی قا ئم کر دہ تحصیل بفہ بھی گئے اور وہا ں قا ئد تحریک عمرا ن خا ن نے کا ر کنو ں سے خطا ب کیا۔وزیراعلی پرویز خٹک اور چیئر مین پی ٹی آئی عمرا ن خا ن بعد ازاں ایبٹ آباد پہنچے جہا ں کینٹ چو ک میں انہو ں نے رکن سا زی کیمپ میں کا ر کنوں سے خطا ب کیا۔صو با ئی وزراء مشتا ق احمد غنی،حا جی قلندر خا ن لو دھی ،ایم پی اے سردار محمد ادریس ،زر گل خا ن ،ایم این اے ڈا کٹر اظہر جدو ن ،پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما علی خا ن جدو ن ،پی ٹی آئی کے دیگر رہنما ،خوا تین عہدیدارا ن اور کا ر کنو ں کی بڑی تعداد بھی کیمپ میں مو جو د تھی۔ پی ٹی آئی کے قائد اور وزیراعلیٰ نے صدیق اکبر چو ک ہری پور میں بھی رکن سازی کیمپ میں موجود کارکنوں سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان، ایم پی اے فیصل زمان، ضلع ناظم عادل اسلام ،بلد یا تی نما ئندے، پی ٹی آئی کے ضلعی صدر را جہ احتشا م اور دیگر عہدیداروں اور کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ عمران خان اور اعلیٰ پرویز خٹک کو تینوں اضلاع کے دورے میں بڑی بڑی استقبالیہ ریلیوں کی شکل میں تنظیمی کیمپو ں تک پہنچا یا گیا اور ان پر گل پا شی کی گئی اور پر جوش استقبا لیہ نعرے لگا ئے گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.