غربت کی چکی میں پسے بھارت کی پاکستان دشمنی کی انتہا
بھارت پاکستان کیخلاف سفارتی جنگ پر سالانہ 2.18ارب ڈالر خرچ کرنے لگا
سید فاخر عباس بدھ 28 مارچ 2018 22:31
(جاری ہے)
قومی اخبار کی خبر کے مطابق پاکستان کیخلاف سفارتی جنگ پر بھارت سالانہ 2.18 ارب ڈالر خرچ کر رہا ہے جبکہ پاکستان غیر ملکی سفارتخانوں پر سالانہ156ملین ڈالر خرچ کر تا ہے جو کہ بھارت کے مقابلے میں نصف رقم بنتی ہے ۔
بھارت کے دنیا میں 183مشنز جبکہ پاکستان کے 119ہیں سنگا پور غیر ملکی مشنز پر363ملین ڈالر خرچ کرتا ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ میں افسروں سمیت 2468ملازم کام کرتے ہیں ۔562افسروں میں سے 240ہیڈ کوارٹرز جبکہ322بیرون ممالک پاکستانی مشنز میں تعینات ہیں ۔یاد رہے کہ نصف اخراجات کے باوجود پاکستان بھارت کو تمام سفارتی محاذوں پر شکست دینے میں کامیاب رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.