صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کو طلب کرلیا

جمعہ 30 مارچ 2018 23:37

صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کو طلب کرلیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔