ایک ماہ کے تعطل کے بعد امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ مشترکہ فوجی مشقیں شروع
مشترکہ مشقوں میں 23700 امریکی فوجی اور جنوبی کوریا کے تین لاکھ فوجی شریک ہیں،پینٹا گون
اتوار 1 اپریل 2018 12:40
(جاری ہے)
دی فوایل ایگل اینڈ کی ریزولو مشقیں عموماً ہر سال مارچ میں ہوتی ہیں، لیکن اس برس سرمائی اور پیرا اولمپکس کی وجہ سے انھیں ملتوی کرنا پڑا تھا۔
یہ اولمپکس فروری میں شروع ہوئی تھیں اور ان کا اختتام مارچ میں ہوا۔شمالی کوریا روایتی طور پر جنوبی کوریا اور امریکہ پر الزام عائد کرتا آیا ہے کہ وہ یہ مشقیں شمال پر حملے کی تیاری کے طور پر کرتے ہیں لیکن اس مرتبہ پیانگ یانگ نے اس پر خاموشی اختیار کیے رکھی۔گزشتہ ماہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اٴْن نے پیانگ یانگ کے دورے پر آنے والے جنوبی کوریائی وفد کو بتایا تھا کہ وہ ان مشترکہ مشقوں سے متعلق صورتحال کا ادراک رکھتے ہیں۔یہ مشترکہ مشقیں ایک ایسے وقت ہو رہی ہیں جب 27 اپریل کو دونوں کوریائی ملکوں کا ایک دہائی سے بھی زائد عرصے کے بعد باضابطہ اجلاس ہونے جا رہا ہے۔توقع کی جا رہی ہے کہ کم جونگ اٴْن اور جنوبی کوریا کے صدر مون جئی ان جزیرہ نما کوریا میں اسلحے کی تخفیف اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.