سکھر،ر یو نیو ڈپارٹمنٹ کا ایک اہم رول ہیاس ادارے کی بہتر کارکردگی امن امان کی ضمانت ہے،
خورشید احمد شاہ پاکستان کی 70سالا تاریخ میں پیپلزپارٹی نے اپنے دورے حکومت میں80لاکھ ملازمین کی تنخواہ میں 125% اضافہ کیا،قائد حزب اختلاف
پیر 2 اپریل 2018 22:46
(جاری ہے)
آل روینیو سندھ ایمپلائیز ایسوسی اییشن کے مرکزی صدر سیدمراد علی شاہ۔
چیئرمین علی افضل قاضی۔ضلعی صدر امیر علی شیخ۔آغا غلام حسین پٹھان۔عبدالقدیر۔عبدالنوید شیخ سمیت آل روینیو سندھ ایمپلائیز ایسوسی ایشن کے ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا مزید کہناتھا کے ہم نے سکھر میں این آئی سی وی ڈی ایک بہت بڑا اداراہ قائم کیا ہے۔جس میںعلاج کی تمام سہولیات مفت فراہم کی جا رہی ہیںانہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کو دعوت دیتا ہوں کے سکھر آکردیکھے 2لاکھ کا عالمی معیار کا اسٹینٹ مفت فراہم کیا جا رہا ہے،ہم سکھر میں ایسے ادارے لا ئے ہیں جس سے روزگار کے مواقع بڑھے ہیں۔صحت کے ساتھ ساتھ تعلیم کی طرف بھی توجہ دے رہے ہیں۔امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لئے اقدامات کر رہے ہیں،سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی عدم توجہ کے باعث والدین پرائیوٹ اسکول میں بچوں کے داخلے کروا رہے ہیں، شہر کی صفائی ستھرائی سمیت دیگر مسائل کا حل ہماری ذمہ داری ہے کیوں کے ہم عوام کے منتخب نمائندے ہیں تقریب میں آل روینیو سندھ ایمپلائیز ایسوسی اییشن کیجانب سے اپوزیشن لیڈر کو ملازمین کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا جس پر سیدخورشید شاہ نے ملازمین کے جائز مطالبات فوری حل کرانے کی یقین دہانی سمیت ڈپٹی کمشنر سکھر کو فوری روینیو کالونی کی از سر نو تعمیر اور کالونی کو غیر متعلقہ افراد سے خالی کرانے کی ہدایت دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.