مالی وسائل کے باعث تعلیم حاصل کرسکنے والے بچوں کے تعلیمی اخراجات حکومت برداشت کریگی، حافظ حفیظ الرحمن
سرکاری سکولوں کا نظام بہتربنایا گیا، این ٹی ایس کے تحت اساتذہ کی بھرتیاں کی گئی ہیں، تقریب سے خطاب
پیر 2 اپریل 2018 22:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک ارب کا محکمہ تعلیم میں انڈومنٹ فنڈ قائم کیا گیا ہے تاکہ مالی وسائل نہ رکھنے والے طالب علموں کی مدد کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ گلگت کے شاہرائوں پر بچوں کے بھیک مانگنے کی شکایات مل رہی ہے جس کو مدنظررکھتے ہوئے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ ایسے بچوں کی نشاندہی کریں صوبائی حکومت ان کے تمام تعلیمی اخراجات برداشت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالوں کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ ایک سال میں ویمن یونیوسٹی کیمپس کا قیام عمل میں لایا جائیگا۔ حافظ حفیظ الرحمن نے کہاکہ بعض نجی تعلیمی اداروں کا مقصد صرف فیسیں لینا ہے، جن کی نگرانی کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام شعبوں میں تعلیم کی اہمیت لازمی ہوچکی ہے ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنے بچوں کے تعلیم و تربیت پر توجہ دیں انہیںصرف اساتذہ کے سپرد کرنا کافی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ محلوں کی سطح پر فورمز بنائے جائیں جو بچوں کی اصلاح کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.