چین روس کشمیرمیں حالات معمول پرلانے کیلئے مدد کریں،خواجہ آصف کی اپیل
ثنااللہ ناگرہ پیر 2 اپریل 2018 20:26
(جاری ہے)
اسی طرح دنیا بھرکے ممالک میں کشمیرایشوکراجاگرکرنے کیلئے وفود بھی بھیجیں گے۔ چین اور روس سے اپیل ہے کہ کشمیرمیں حالات معمول پرلانے کیلئے مدد کریں۔
روس کے ساتھ تعلقات بہتر ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وفاقی کابینہ نے 6اپریل کوملک بھر میں یوم کشمیر منانے کااعلان کردیا ہے۔کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ملک بھر میں 6اپریل کوتقاریب کاانعقاد کیا جائے گا۔بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال قائم کی ہے۔ بھارتی حکمران دہشتگرد ہیں اس لیے حالات خراب ہوتے جارہے ہیں۔گجرات کی تاریخ مقبوضہ کشمیر میں دہرائی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ ایل اوسی اور ورکنگ باؤنڈری پرسیزفائرکی 2ہزار سے زائد بارخلاف ورزی کی گئی ہے۔ پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں۔ جنگ مسلط کی گئی توپاک فوج ہروقت تیار ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھارتی فورسز نے 8ہزار سے زائد کشمیریوں کوپیلٹ گن کانشانہ بنایا گیا۔65ہزارسے زائد گھروں کومسمار کیاگیا۔جبکہ 19ہزارکشمیریوں کوگرفتار کیا۔2016کے بعد بھارتی فوج نے کشمیر میں 1500سے زائد آپریشنز کیے۔خواجہ آصف نے کہاکہ ہمیں متحد ہوکرکشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کیلئے آوازاٹھانی چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.