پیپلزپارٹی جمہوریت، شہری آزادیوں اور صوبائی خود مختاری کیلئے ہمیشہ پرعزم رہے گی، آصف علی زرداری
طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں، تبدیلی ووٹ کے ذریعے ہی آنی چاہئے ،18ویں ترمیم پر تمام صوبوں کا اتفاق موجود ہے، سابق صدر کا ذوالفقار علی بھٹو کے 39 ویں یوم شہادت پر پیغام
منگل 3 اپریل 2018 21:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم پر تمام صوبوں کا اتفاق موجود ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ آج ہم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے سیاسی آئیڈ یاز پر چلنے کا عزم کرتے ہوئے یہ عہد کرتے ہیں کہ جمہوریت، فرد کی آزادی اور صوبائی خودمختاری کی ہر صورت حفاظت کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں اور تبدیلی ووٹ کے ذریعے ہی آنی چاہئے ۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک غیرمعمولی شخصیت تھے اور بہت سے لوگ جو ان کے رابطے میں آئے وہ بھی غیرمعمولی بن گئے۔ شہید بھٹو کا سب سے بڑا کارنامہ عوام کو مایوسی کے عالم میں امید دلانا تھا اور جب ہر طرف اندھیروں کا راج تھا اس وقت انہوںنے اپنے خون سے راستوں کو منور کیا۔ شہید بھٹو امید کا منارہ نور تھے اور آنے والے وقتوں میں بھی وہ امید کا منارہ نور رہیں گے۔ آصف علی زرداری نے اس موقع پر ان تمام لوگوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے جمہوریت اور ملک کے تحفظ کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور مصائب کا سامنا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا
-
پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ بچوں کاسکول نہ جانا بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.