برطانیہ کے بعد آئر لینڈ میں بھی مسلم مخالف مہم عروج پر پہنچ گئی
سید فاخر عباس جمعرات 5 اپریل 2018 23:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق روشن خیالی اور مذہبی رواداری کے علمبراداری کا دعویٰ کرنے والے مغربی معاشرے میں گاہے بگاہے ایسے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں جو انکے اس دعوے کا پول کھول دیتے ہیں ایسی ہی ایک مسلم مخالف مہم آئرلینڈ میں بھی فروغ پا رہی ہے جہاں آئرش دارلحکومت میں اسلام مخالف پمفلٹ تقسیم ہونے لگےہیں۔
پمفلٹ سپارٹا نامی تنظیم کی جانب سے تقسیم کئیے گئے ہیں جس میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ خود کو اور اپنے معاشرے کو مسلمانوں کے اثرات سے محفوظ رکھیں۔متنازعہ پمفلٹ کی خبر منظر عام پر آتے ہی آئرش پولیس نے بھی تحقیقات کا اعلان کر دیا ہے۔انکا کہنا ہے کہ جلد ہی معاملے کی تہہ تک پہنچ جائیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.