پنجاب بھر میں 306رمضان بازار لگانے کا فیصلہ،
32ماڈل بازاربھی ہونگے رمضان بازاروں میں آٹا، گھی، چینی، سبزیاں، پھل، دالیں، گوشت اور دیگر اشیا سستے داموں فراہم کی جائینگی رمضان بازار15مئی کو آپریشنل ہوجائیں گے،مخیر افراد کے تعاون سی2 ہزار مدنی دسترخوان لگانے کا بھی فیصلہ
جمعہ 6 اپریل 2018 16:25
(جاری ہے)
اجلاس میں لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید، صوبائی سیکرٹری لائیوسٹاک نسیم صادق اور دیگر متعلقہ افسروں نے شرکت کی۔
اجلاس کو بتایا گیاکہ سحری اور افطار کے وقت مستحق افراد کیلئے مخیر اور صاحب ثروت افراد کے تعاون سے 2ہزار مدنی دسترخوان بھی لگائے جائیں گے۔ علاوہ ازیں 32 ماڈل رمضان بازار بھی ہوں گے۔ضلعی انتظامیہ کے افسروں کو ہدایت کی گئی کہ وہ ٹینٹ لگانے کی بجائے ’مارکی‘کو ترجیح دیں تاکہ گرمی، دھوپ ، بارش اور آندھی سے بچنے کا زیادہ بہتر انتظام ہوسکے۔صوبہ بھر میں 1756پرائس مجسٹریٹوں کو اشیائے خوردنی کی مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنانے کیلئے متحرک کیا جارہا ہے ۔ ذخیرہ اندوزوں کو عوام کے مفاد سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔لارڈ میئر نے تجویز دی کہ رمضان بازاروں میں زیادہ سے زیادہ سہولیات یقینی بنانے کیلئے بلدیاتی نمائندوں کو بھی ذمہ داریاں تفویض کی جائیں۔رمضان بازاروں کے کانٹی جینسی پلان کی حتمی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.