ہیکرز کادنیا بھر میں سائبر حملہ، امریکا،چین، ایران ، بھارت اور یورپ کے انٹرنیٹ صارفین متاثر

اتوار 8 اپریل 2018 15:40

ہیکرز کادنیا بھر میں سائبر حملہ، امریکا،چین، ایران ، بھارت اور یورپ ..
واشنگٹن/بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2018ء) ہیکرز کی جانب سے دنیا بھر میں سائبر حملہ کیا گیا ہے۔ امریکا،چین، ایران ، بھارت اور یورپ سمیت کئی ملکوں میں 2 لاکھ کے قریب انٹرنیٹ رائوٹرز متاثر کر دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

امریکی ٹی وی کے مطابق ہیکرز کی جانب سے دنیا بھر میں سائبر حملہ کیا گیا ہے۔ امریکا،چین، ایران ، بھارت اور یورپ سمیت کئی ملکوں میں 2 لاکھ کے قریب انٹرنیٹ رائوٹرز متاثر کر دیئے گئے ۔گزشتہ روز دنیا بھر میں دو لاکھ کے قریب انٹرنیٹ رائوٹرز ہیکرز کے حملوں کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں ۔ ان حملوں کے نتیجے میں صارفین کا انٹرنیٹ سے رابطہ متاثر ہوا ۔