تازہ ترین فیفا ویمنز رینکنگ، امریکہ بدستور پہلے نمبر پر براجمان، انگلش ٹیم دوسرے نمبر پر آ گئی، شمالی کوریا ٹاپ ٹین میں شامل
پیر 9 اپریل 2018 10:20
(جاری ہے)
فیفا کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین عالمی رینکنگ کے تحت امریکن ٹیم بدستور سرفہرست ہے، انگلینڈ کی ٹیم ایک درجہ ترقی کے ساتھ کیریئر کے بہترین دوسرے نمبر پر آ گئی، انگلینڈ نے جرمنی کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا، کینیڈا اور فرانس کی ٹیمیں بھی ایک، ایک سیڑھی چڑھ کر بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر آ گئیں، آسٹریلیا دو درجے تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر چلا گیا، ہالینڈ اور برازیل ساتویں اور آٹھویں نمبر پر برقرار ہیں، سویڈن ایک درجہ بہتری کے ساتھ نویں جبکہ شمالی کوریا ایک درجہ اوپر چڑھ کر ٹاپ ٹین میں شامل ہو گیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.