بلاول بھٹو کا پیپلزپارٹی کےانقلابی کام نہ دکھانے پرمیڈیا ہاؤسز سے شکوہ
ثنااللہ ناگرہ پیر 9 اپریل 2018 15:57
(جاری ہے)
بلاول بھٹو نے کہا کہ میڈیا ہمارے کیے گئے انقلابی کام نہیں دکھاتا۔
پانی ،غربت، تعلیم اورروزگارعوام کے مسائل ہیں۔ہم نےسندھ میں 6 لاکھ خاندانوں کوغربت سے نکالا ہے۔غربت کے خاتمے کیلئے غریبوں کوبلاسودقرضے دے رہے ہیں۔عوام کوغرض نہیں کہ کسے کیوں نکالا،وہ صرف مسائل کا حل چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حیدرآباد، ٹنڈومحمدخان میں مفت علاج کیلئے اسپتال بنائے۔ این آئی سی وی ڈی کوجنوبی ایشیاء کا سب سے بڑا اسپتال بنا دیا۔انہوں نے کہا کہ ہم کسی ایک شہر پرفوکس نہیں کرتے۔سندھ میں ہم نے کئی شعبوں میں انقلابی کام کیے ہیں۔ہم نے انقلابی کام کیے،شو بازی نہیں کی۔ لوگ کہتے ہیں ہمارےادوارمیں بہت کام ہوئےہیں جبکہ ن لیگ نے صرف میٹروبنائی۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کوصوبہ بنانے کی بات پسماندگی دورکرنےکیلئے کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.