خواتین نے ایف آئی اے میں 90 فیصد شکایت درج کیں
ادارے نے پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی
پیر 9 اپریل 2018 16:00
(جاری ہے)
رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ 90 فیصد رپورٹ شدہ کیسز کا تعلق فیس بک سے ہے ۔
رپورٹ کے مطابق 1037 انکوائریاں رجسٹرڈ تھیں جبکہ 1716 کیسز 2017 کے آخری سہہ ماہی سے چل رہے ہیں جن سے ملا کر سائبر حراستگی اور بلیک میل کرنے کے کل 2753 کسیز سیل میں رجسٹرڈ ہیں جن میں زیادہ تر شکایات خواتین اور کم عمر لڑکیو ںکی جانب سے دائر کی گئی ہیں جو فحش مواد کے حوالے سے ہیں ۔ ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.