دبئی فائرمین کی راہگیر کی گاڑی ٹھیک کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈٰیا پر وائرل
سعدیہ عباس پیر 9 اپریل 2018 16:36
(جاری ہے)
القصیص میں ایک ڈرائیور کو بچانے کے بعد دبئی سول دفاع کی تصاویر سماجی ذرائع ابلاغ پر گردش کررہی ہیں۔
سول دفاع کے مطابق، گشت پر مامورافسر گزشتہ ہفتے شہر میں معائنے کے لیے گشت کر رہا تھا کہ اسنے نے سڑک کے کنارے ایک ڈرائیور کو کھڑئے ہوئے پایا ، جس پر سول دفاع پولیس آفیسر نے شہری سے وجہ پوچھی تو اسنے بتایا کہ اسکی گاڑی خراب ہو گئی ہے۔ سول دفاع آفیسر نے گاڑی ٹھیک کرنے کی کوشش کی اور اسے ٹھیک کرنے میں کامیاب بھی ہوا۔ جبکہ ایک فائرفائیٹر کا کردار آگ بجانے کا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.