بلوچستان کمیونٹی اسکولز ٹیچرز گزشتہ 10سال سے انتہائی قلیل تنخواہ میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں
حکومت فوری طورپر کمیونٹی اسکولز ٹیچرز کو ریگولر کرے ، مظاہرے سے محمد صدیق میرزئی اوردیگر کا خطاب
پیر 9 اپریل 2018 19:14
(جاری ہے)
مظاہرین سے محمد صدیق میرزئی ، سیف اللہ،امین اللہ خان میانی ، محیب اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کمیونٹی اسکولز ٹیچرز گزشتہ 10سال سے انتہائی قلیل تنخواہ میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ہم نے ملک و قوم کے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کر رہے ہیں مگر حکمرانوں نے بلوچستان کمیونٹی ٹیچرز کے ریگولر ہونے کی ر اہ میں رکاوٹیں پیدا کیں جس کے باعث کموینٹی اساتذہ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان کمیونٹی سکولز ٹیچرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آج سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا جو کمیونٹی اسکولز ٹیچرز کے مستقل ہونے تک جاری رہے گا۔ انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی کہ بلوچستان کمیونٹی اسکولز ٹیچرز کو فوری طورپرریگولر کرنے اورانکے دیگر جائز مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.