کراچی میں انسداد پولیو مہم شروع، کمشنر کراچی نے افتتاح کر دیا
پیر 9 اپریل 2018 20:39
(جاری ہے)
کمشنر نے کہا کہ کراچی میں انسداد پولیو کی کوششیں صحیح سمت میں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو کی کارکردگی میں بہتری آرہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پانچ سال تک کی عمر کے اسکولوں کے بچوں کو بھی پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں، نجی اسکولوں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کیلئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں اس سلسلے میں محکمہ تعلیم کا نجی اسکولوں سے رابطہ ہے۔ انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ تعاون کریں اور بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی کوششیں کامیاب کر نے میں انتظامیہ کی مدد کریں۔ انہوں نے کہا کہ ملک سے پولیو کے خاتمہ کی جدوجہد جلد کامیاب ہو گی اور پاکستان پولیو سے پاک ملکوں کی فہرست میں شامل ہو گا۔ کمشنر نے کہا کہ پولیو ٹیموں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی، 5 ہزار زائد سیکورٹی اہلکار سیکورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.