حکومت خیبرپختونخواہ نے مزدوروں کی کم سے کم ماہانہ تنخواہ میں زبردست اضافہ کردیا
محمد علی منگل 10 اپریل 2018 22:48
(جاری ہے)
اس ضمن میں صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع تمام نجی ہسپتالوں کے مالکان اور پرائیوٹ سیکورٹی کمپنیز کے مالکان کے ساتھ ڈائیریکٹر لیبر کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ان اداروں کے مالکان کو مذکورہ قانون کے مطابق ایک ماہ کے اندر اندر عمل درآمد کرنے کی تاکید کی گئی ہے ۔
انہیں موجودہ حکومت کے اس عزم کے پیش نظر اپنے تمام ملازمین کی تنخواہ بذریعہ شیڈول بینک ادائیگی کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ متنبہ کیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے مالکان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔اس امر کا اعلان نظامت محنت حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.