رمیش کمار نے پی ٹی آئی میں آتے ہی غیر مسلم ووٹرز کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا
آئندہ الیکشن میں 35 لاکھ غیرمسلم ووٹرز سے بلے پر ٹھپہ لگوانے کے لیے تیار
مقدس فاروق اعوان جمعرات 12 اپریل 2018 13:36
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حال ہی میں مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے رمیش کمار کا اپنے ایک کالم ’میری سیاسی جدو جہد‘ میں کہنا ہے کہ غیر مسلموں کے پی ٹی آئی میں شامل ہو جانے سے اب پاکستان تحریک انصاف مکمل ہو گئی ہے اور میرا آئیندہ ماہ ایک بڑا جلسہ کراچی میں منعقد کرانے کا ارادہ ہے جس میں 35 لاکھ غیر مسلموں کو بلے پر ٹھپہ لگانے کے لیے قائل کروں گا اور اس کے لیے ملک گیر دوروں کا اعلان بھی کروں گا۔
رمیش کمار نے یہ بھی کہا کہ میں نے پارٹی ضرور بدلی ہے لیکن عوام کی خدمت کرنے کا عظم نہیں بدلا۔عوام مجھے پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم پر پہلے سے زیادہ جوش و جذبے سے عوام کی خدمت اور حصول انصاف کی جدو جہد کرتا پائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.