جنوبی وزیرستان ایجنسی میں امن کی بحالی کے بعد گومل یونیورسٹی کاقافلہ جنوبی وزیرستان روانہ ہوگیا
ہفتہ 14 اپریل 2018 17:18
(جاری ہے)
میڈم جہاں آرا کی قیادت میں گومل یونیورسٹی سے روانہ ہوا تو طلبہ نے پاکستان زندہ باد۔ پاک فوج زندہ باد۔ برگیڈئیر عاطف منشا ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور ۔ رجسٹرار دل نواز خان اور گومل یونیورسٹی زندہ باد کے نعرے لگائے۔
قافلے میں وزیر۔ محسود۔ دوتانی۔ بھٹنی۔ شیرانی۔ بلوچ۔ سدوزئی۔ کامرانی۔ سلمان خیل۔ ارائیں۔ اعوان ۔ جاٹ قبائل کے طلبہ شامل ہیں جو وزیرستان میں قیام امن کے بعد وہاں مثالی انفراسٹرکچر ۔ کیڈٹ کالج رزمک۔ کیڈٹ کالج وانا۔ کیڈٹ کالج سپینکئی راغزائی۔ گومل زام ڈیم کے علاوہ قبائلی علاقہ جات کو وسط ایشا سے ملانے والی شاہرات سمیت دیگر تعمیراتی ترقیاتی منصوبوں کا معائینہ کریں گے اور قبائلی اور پولیٹیکل عمائدین سے بھی ملاقات کریں گے۔ قافلے نے پہلے مرحلہ پر گومل زام ڈیم کا دورہ کیا جہاں پاک فوج اور واپڈا کے حکام نے انکا خیرمقدم کیا اور طلبہ کو گومل زام ڈیم سے پیدا ہونے والی بجلی اور اس کے نہری نظام سے ہونے والے سبز انقلاب سے متعلق بریفنگ دی اس موقع پر طلبہ کا کہنا تھا کہ وزیرستان میں داخل ہوتے ہی ہمیں اس خطہ میں آرمی کی قربانیوں اور مثالی ترقی کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے اور یہاں ہمیں زمینی حقائق سے آگہی حاصل ہوئی جو انتہائی خوشگوار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.