پہلی پنجاب نیشنل جونیئر سکواش چمپئن شپ 2018ء کا فائنل پنجاب کے طیب رئوف نے جیت لیا
ہفتہ 14 اپریل 2018 20:09
(جاری ہے)
میچ 41 منٹ تک جاری رہا۔
انڈر 11 کیٹیگری کے فائنل میں خیبر پختواہ کے عبداللہ نواز نے پنجاب کے عبداللہ ندیم کو 11/7, 11/8, 5/11, 11/8 سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔ ٹائٹل جیتنے کے بعد طیب رئوف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب میرے کوچز کی دعائیں اور محنت ہے۔ انہوں نے پنجاب سکواش کے صدر ڈاکٹر ندیم مختار اور سیکرٹری شیراز سلیم کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ محنت کرکے مستقبل میں بھی پاکستان کا نام بھی روشن کروں ۔مہمان خصوصی میر شعیب احمد کا کہنا تھا کہ سکواش سے ان کا بہت پرانا تعلق ہے۔ خوشی ہوئی کہ پنجاب سکواش ایسوسی ایشن جونیئرز کو سپورٹ کررہی ہے۔ ڈاکٹر ندیم مختار نے میر شعیب احمد کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.