
مشرق وسطیٰ میں امن کے بغیر مسئلہ فلسطین کا حل ناممکن ہے، ولادیمیر پیوٹن
پیر 16 اپریل 2018 11:00
(جاری ہے)
صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ ان مشکلات نے بین الاقوامی برادری کی باہم منّظم اور اجتماعی کوششوں کی ضرورت میں اور عرب لیگ جیسی کثیر الجہتی ساختوں سے توقعات میں اضافہ کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ داعش کی مرکزی طاقتوں کی شکست کے بعد کے حالات میں اور شام اور عراق میں سیاسی حل اور تعمیر نو کے مراحل میں باہم مل کر تیزی پیدا کی جا سکتی ہے۔ علاقے کے کلیدی مسائل کے حل میں ہم مدد کر سکتے ہیں۔ عرب ممالک کی خود مختاری اور زمینی سالمیت کے لئے مکمل احترام کے ساتھ دہشت گرد گروپوں کے خلاف جدوجہد کے دوام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے روسی صدر نے کہا ہے کہ "جب تک مشرق وسطیٰ میں طویل المدت دورانیے کے لئے حالات معمول پر نہیں آ جاتے مسئلہ فلسطین کا حل ہونا ناممکن ہے۔انہوں نے کہا کہ روس کا موقف تبدیل نہیں ہو سکتا۔ روس، مسئلہ بیت المقدس سمیت فلسطینی زمین سے متعلق تمام مسائل کے فلسطین۔اسرائیل براہِ راست مذاکرات، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلوں سمیت عالمگیر قوانین کے اصولوں کی بنیاد پر عرب لیگ کے امن اقدامات کے ذریعے حل ہونے کے حق میں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دنیا کا معمر ترین کچھوا 191 برس کا ہو گیا
-
اماراتی ایئرپورٹس پر مسافروں کی تعداد میں حیران کن اضافہ
-
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 11 سیاح ہلاک
-
7 اکتوبر کے بعد ہر3 میں سے ایک اسرائیلی کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف
-
لندن کی ٹھٹھراتی سردی میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
فرانس کے معروف نوجوان ہمہ جہت بزنس مین حمزہ تاج سکھیرا کو بزنس فورم فرانس کا سینئر نائب صدر نامزد کردیا گیا
-
بھارت نے برطانوی سرزمین پر ہیروں کے تاجر کو اغوا کرنے کی سازش رچائی، برطانوی اخبار
-
چاقو سے حملہ کرنیوالے فرانسیسی شخص کا تعلق داعش سے نکلا
-
اسرائیل نے جنوبی غزہ پربھی بم برسا دئیے، 700 فلسطینی شہید
-
بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارہ دوران پرواز کریش، 2 پائلٹ ہلاک
-
اسرائیل کی حمایت امریکی صدربائیڈن کو مہنگی پڑگئی
-
بھارت کا مالدیپ سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.