
کشمیری ظالموں کو جلد پیچھے دھکیل دیں گے، ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای
تحریک حریت اور عزم و استقلال سے قابضین کا پسپا ہونا قدرت کی نشانی ہے، تقریب سے خطاب
پیر 16 اپریل 2018 11:59

(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران میں ایک تقریب سے خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھاکہ امید ہے کہ کشمیری عوام تشدد کے ذریعے حکومت کرنے والوں کو پیچھے دھکیل دینگے اور مستقبل قریب میں دشمن کو نیچا دکھا دیں گے۔آیت اللہ خا منہ ای نے کہا کہ تحریک حریت اور عزم و استقلال کے نتیجے میں قابضین کا پسپا ہونا قدرت کی نشانی ہے۔ انھوں نے کہا کہ کشمیر، عراق، افغانستان، شام ، فلسطین، میانمار کے عوام اپنی جدوجہد کے نتیجے میں جلد دشمنوں کو پیچھے دھکیل دیں گے
مزید اہم خبریں
-
چڑیا گھر میں شیروں کے پنجرے میں نوجوان کی ہلاکت کے معاملے میں نیا موڑ آ گیا
-
پاکستان ملکی اور بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پرپیغام
-
نوازشریف اورچوہدری شجاعت کی ملاقات میں دلچسپ مکالمے بھی ہوئے
-
مردان کی عدالت نے اسد قیصر کی ضمانت منظور کرلی
-
عمران خان امریکی سفارتکار کو بلوا کر اپنی بے گناہی ثابت کرنا چاہتے ہیں، بابر اعوان
-
ملک کی 3 بڑی پارٹیاں اپنی سمت کھو بیٹھی ہیں ،سب اقتدار میں رہے ،کوئی کام نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی
-
محسن نقوی سے عراق کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
نوازشریف اورچوہدری شجاعت کی ملاقات میں دلچسپ مکالمے بھی ہوئے
-
وطن واپس جانے والے افغان باشندوں کی تعداد 4 لاکھ سے متجاوز
-
سزا سے بچنے کے لیے 9 مئی کیا گیا، مریم نواز
-
سردی کا جواز بناکر انتخابات ملتوی کرنے کا مؤقف درست نہیں،الیکشن کمیشن
-
جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.