استنبول، عالمی القدس اکنامک کانفرنس ، دفاع القدس کیلئے 10 کروڑ ڈالر پر مشتمل فنڈ قائم
پیر 16 اپریل 2018 18:08
(جاری ہے)
اس موقع پر کاروباری شخصیت فاروق الشامی نے 10 ملین ڈالر اگلے پانچ سال تک دینے جبکہ القدس میں زرعی سیکٹر میں معاونت کیلئے 50 ملین ڈالر کی رقم جمع کرکے فنڈ میں شامل کرنے کا یقین دلایا۔
اس کے علاوہ عرب ، اسلامی بنک کی جانب سے القدس میں فلسطینی ا?بادی کے بنیادی ڈھانچے اور سرمایہ کاری کے لیے پچاس ملین ڈالر کا اعلان کیا گیا۔فلسطینی تاجروں نے القدس چیمبرآف کامرس کیساتھ مل کر پرانے بیت المقدس میں 400 دکانوں کو دوبارہ چالو کرنے کے لیے 50 ہزار ڈالر فی دکان دینے کا اعلان کیا۔ یہ رقم 20 ملین ڈالر سے زیادہ بنتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
-
ایران امریکی بحری ناکہ بندی 3 سے 4 ماہ تک برداشت کرسکتا ہے، سی آئی اے
-
ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلائو،3افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.