جیکب آباد :بوائز ڈگری کالج میں بی ایس سی کی داخلہ بندطلبہ کا احتجاج

پیر اپریل 19:01

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) بوائز ڈگری کالج میں بی ایس سی کی داخلہ بندطلبہ کا احتجاج تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج جیکب آباد میں بی ایس سی کی داخلا بند کرنے کے خلاف پی ایس ایف کے نادر جمالی اور دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پرنسپل کا طلبہ کے ساتھ رویہ قابل افسوس ہے یونیورسٹی کی مقرر تاریخ سے پہلے ہی بی ایس سی کی داخلا بند کر دی گئی ہے جو زیادتی ہے اس سے طلبہ کا ایک سال ضائع ہو جائے گا بالا حکام نوٹیس لیکر کاروائی کریں۔

متعلقہ عنوان :