
مرکز کے ساتھ صوبوں میں بھی نگران حکومتوں کے قیام کے لیے مشاورت کا عمل تیز ۔بعض نئے نام بھی سامنے آگئے ، ماضی کی نگران حکومتوں کا حصہ رہنے والے اچھی شہرت والے افراد کو بھی نگران حکومتوں میں شامل کرنے کا فیصلہ
نگران وزیراعظم کے لیے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے مشترکہ طور پر سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نام دے دیا مسلم لیگ ن کی طرف سے جسٹس( ر) شاکر اللہ جان کا نام تجویز دونوں اس وقت تک موسٹ فیورٹ امیدوار ہیں
پیر 16 اپریل 2018 21:19

(جاری ہے)
ذرائع نے مزید بتایا کہ خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلی کے لیے بھی ایک سابق جج اور دو سابق چیف سیکرٹریز کے نام زیر غور ہیں۔پنجاب کے نگران وزیر اعلی کے لیے ایک سابق چیف سیکرٹری کا نام زیر غور،بھی ہے اس کے علاؤہ طارق کھوسہ،سلمان شاہ اور شاہد کاردار کے نام بھی تحریک انصاف کی جانب سے تجویز کر دئیے گئے ہیں جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کا نگران وزیر اعلی ایک سابق فوجی جرنیل ہو سکتا ہے تاہم وہاں بھی ایک ٹیکنوکریٹ کا نام زیر غور ہے مرکز میں نگران کابینہ کے لیے عطائ الرحمن،ملیحہ لودھی،تیمور ملک،عباس خان،شکیل درانی،تیمور عظمت عثمان،ادیب رضوی،مشتاق چہاپرہ کے نام زیر غور ہیں ذرائع نے مزید انکشاف کیا کہ مقتدر ادارہ کی کلیئرنس تمام امیدوار وں کے لیے لازمی ہوگی ۔
مرکز میں نگران وزیراعظم کے لیے عبد الرزاق داؤد بھی تحریک انصاف کی فہرست میں بطور نگران وزیراعظم شامل ہیں دوسری طرف ڈاکٹر عشرت بھی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
غالب کی بیٹھک: وہ کیفے، جہاں چائے سے زیادہ شاعری چلتی ہے!
-
روسی امریکی مذاکرات سے قبل روسی وزیر خزانہ سعودی عرب میں
-
ذاتی اقتدار کے تحفظ کے لیے سیاسی مخالفین پر ظلم و ستم
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمیں سنجیدہ فیصلے کرنا ہوں گے، بلاول بھٹوزرداری
-
سال دو سال میں بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بن جائیں گے، گورنر پنجاب کا دعویٰ
-
نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ میں اٹھارہ افراد ہلاک
-
پاکستان میں غیر ملکی سموں کا کاروبار: سکیورٹی کے لیے خطرہ؟
-
چارجز اور مارجن میں ردوبدل، عوام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مکمل ریلیف سے محروم
-
فسادیوں سے لڑ رہے ہیں‘ جب تک نوجوان ساتھ کھڑے ہیں فوج کبھی نہیں ہارے گی، آرمی چیف
-
چوہدری شجاعت حسین کا سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ، پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کردی
-
نامور صحافی و شاعر آکاش انصاری کے قتل کے الزام میں لے پالک بیٹا اور ڈرائیور گرفتار
-
پشاور میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.