
بچوں کی موجیں لگ گئیں ، سکولوں میں 18اپریل تک تعطیلات کا اعلان
بیساکھی میلے کے باعث ننکانہ کے سکولوں میں 18اپریل تک تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
سید فاخر عباس
پیر 16 اپریل 2018
21:39

(جاری ہے)
ضلعی تعلیمی افسر کی جانب سے بیساکھی میلے کے باعث ننکانہ کے سکولوں میں 18اپریل تک تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ ضلعی تعلیمی افسرننکانہ چوہدری ارشاد احمد نے ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب ملک عبدالوحید کی ہدایت پر تمام سرکاری و نجی سکولوں میں 16اپریل سے 18اپریل تک تعطیلات کا اعلان کرکے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
-
پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکہ،شہدا کی تعداد 87 ہو گئی
-
شاہد خاقان عباسی نے فواد چوہدری کے ساتھ پولیس کے رویے کو غیر مناسب قرار دے دیا
-
پشاور حملہ: ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی، ساٹھ سے زائد ہلاک
-
خیبرپختونخوا کے 2 اہم شہروں میں تخریب کاری کی کوششیں ناکام بنادی گئیں
-
جیسے اعمال ہوں گے ویسے حکمران ہوں گے، مولانا فضل الرحمان
-
بلیک مارکیٹ میں اماراتی درہم 80 روپے کا ہو گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی
-
سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی فیملی ڈیٹا لیک کیس
-
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا
-
چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسحاق ڈار اپوزیشن لیڈر سینیٹ شہزاد وسیم کی پشاور دھماکے کی مذمت
-
کے پی میں امن و امان کی خراب صورتحال کی ذمہ دار نگران حکومت ہے، پرویز الہی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.