
فلم ’’ 102 ناٹ آئوٹ ‘‘ کا گانا ’’بدومبا‘‘ ایک جوش اور خوشی کا احساس ہے، امیتابھ بچن
منگل 17 اپریل 2018 12:27

(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار امیتابھ بچن نے ٹویٹر پر فلم ’’ 102 ناٹ آئوٹ ‘‘ کے گانے ’’بدومبا‘‘ کا 2 منٹ کے دورانیے پر مشتمل ٹیزر شیئر کرتے ہوئے ویڈیو میںکہا ہے کہ یہ ایک جوش اور خوشی کا احساس ہے جو اس گانے سے ظاہر ہوجائے گا اور اب آپ بھی ہمارا ڈانس دیکھ کر اپنا ڈانس ہمیں بھیجیں جس سے آپ کو ہم سے ملنے کا موقع ملے گا۔
اس گانے کو اداکار امیتابھ بچن نے گایا اور کمپوز کیا ہے۔ ہدایتکار اومیش شکلہ کی فلم ’’ 102 ناٹ آئوٹ ‘‘ میں اداکار امیتابھ بچن 102 سال باپ اور رشی کپور ان کے 75 سالہ بیٹے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نصیرالدین شاہ کا دلجیت کی حمایت چھوڑنے سے انکار
-
اداکارائیں سرجری کرا کر چہرے ربڑ جیسے بنالیتی ہیں، توقیر ناصر
-
ہدایت کار نے پہلے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پھنسانے کی کوشش کی، میمونہ قدوس
-
بھارتی نیوز چینل نے ہانیہ عامر کا نام بدل کر ہانیہ پنیر رکھ دیا
-
عامرخان کا فاطمہ ثنا شیخ کے والد اور بوائے فرینڈ کا کردار ادا کرنے پر دلچسپ جواب
-
ڈراما انڈسٹری لڑکیوں کے لیے محفوظ جگہ نہیں، ریحام رفیق کا انکشاف
-
معروف امریکی ریپر شان کومبز عرف ڈیڈی کو جسم فروشی سے متعلق جرائم میں سزا
-
’’ واجاں ماریاں بلایا کئی وار میں، کسے نے میری گل نہ سنی ‘‘ معروف فوک گلوکار عالم لوہارکو اپنے مداحوں سے بچھڑی46 برس بیت چکے ہیں
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی لوک گلوکار الن فقیر کی 25ویںبرسی 4 جولائی جمعہ کومنائی جائے گی
-
بھارتی اداکارہ شیفالی زری والا کی موت پر مفتی طارق مسعود کا بیان وائرل، عبرت کا پیغام دے دیا
-
جب دوسری محبت میں دل ٹوٹتا ہے، تو تیسری بار محبت کرنے کی ہمت نہیں رہتی، زارا ترین
-
دنانیر مبین اور احد رضا میر کی ڈیٹنگ کی خبروں پھر زور پکڑ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.