کافی ساز کمپنی اسٹاربکس کے متعصبانہ اقدام کے خلاف امریکی شہر فلاڈلفیا میں احتجاج
منگل 17 اپریل 2018 12:35
(جاری ہے)
ترک خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کی مشہور کافی ساز کمپنی اسٹار بکس نے کافی طلب کرنے کے بدلے 2 سیاہ فاموں کو زبردستی دوکان میں گھسنے کے نام نہاد جواز پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ کمپنی کے صدر کیون جانسن نے بتایا کہ یہ ناخوشگوار واقعہ فلاڈلفیا شہر میں پیش آیا جس پر میں معذرت خواہ ہوں۔ جانسن نے کہا کہ یہ واقعہ ہماری کمپنی کی پالیسی کے خلاف ہے جس سے ہماری ساکھ بھی متاثر ہو ئی ہے۔متعدد افراد نے اس واقعے کے بعد کمپنی کے خلاف احتجاج کیا اور نسل پرستی کی مذمت کی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.