پاک بحریہ کے سربراہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات ،دو طرفہ تعلقات اور خطے میں سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے عزم اور کردار پر روشنی ڈالی،۔ شین جنلونگ کی خطے میں میری ٹائم سکیورٹی یقینی بنانے میں پاک بحریہ کے کردارکی تعریف نیول چیف اورچین کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر سائنس و ٹیکنالوجی و انڈسٹری کا عسکری صنعت کو ترقی کے اشتراک پر گفتگو
منگل 17 اپریل 2018 14:15
(جاری ہے)
ملاقات میں باہمی تعاون ‘ دو طرفہ تعلقات اور خطے میں سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے عزم اور کردار پر روشنی ڈالی۔
میری ٹائم دہشت گردی اور بحری قذافی کی روک تھام میں پاک بحریہ کے کردار سے متعلق چینی بحریہ کے سربراہ کو آگاہ کیا۔ نیول چیف نے کثیر القومی ٹاسک فورس میں پاک بحریہ کی شرکت پر بھی روشنی ڈالی۔ شین جنلونگ نے خطے میں میری ٹائم سکیورٹی یقینی بنانے میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔ نیول چیف نے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر برائے سائنس و ٹیکنالوجی و انڈسٹری سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں عسکری صنعت کو ترقی کے اشتراک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ملتان میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے معروف ٹک ٹاکر بابر قریشی عرف ’بابرمرغی‘ قتل
-
’پیپلزپارٹی جیسے ہی 28 ویں ترمیم آئے گی اس کا مسودہ دیکھتے ہی انکار کر دے گی‘
-
صدر مملکت کی ویت نام کی حکومت اور عوام کو 81 ویں قومی دن پر مبارکباد
-
برطانیہ اور جمائمہ کو ضمانتی بنانے کی کوششوں کا انکشاف، عمران خان کا سیاسی خاموشی سے انکار
-
صدر زرداری سے لندن میں محسن نقوی کی ملاقات، اہم پیغام پہنچایا
-
وزیراعظم شہباز شریف کی بشکیک میں صدارتی محل آمد، گارڈ آف آنر پیش
-
پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط
-
امریکہ اور ایران کے مابین براہ راست فوجی حملے پھر شروع
-
عالمی بینک نے ینگ پروفیشنلز پروگرام کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی
-
حمل کتے کے کاٹنے سے ضائع ہوا، کبھی تشدد نہیں کیا، فریال گوہر کے الزامات پر جمال شاہ کا ردعمل
-
بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کا 78 واں یوم وفات 11 ستمبرکومنایا جائے گا
-
امریکا کی بچوں کے پاسپورٹ کے حصول کیلئے نئی تجویز پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.