ْچھٹے ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے پاکستان کبڈی ٹیم کل آسٹریلیاروانہ ہو گی
پاکستان کبڈ ی ٹیم میں 11کھلاڑیوں کا تعلق فیصل آباد سے، کبڈی ٹیم بھارتی ٹیم کو چِت کر نے کے لیے پرعزم
منگل 17 اپریل 2018 14:24
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطا بق آسٹریلیا میں ہو نے والے چھٹے ورلڈ کپ کبڈی ٹورنا منٹ میں شرکت کے لیے پاکستان کی کبڈی ٹیم آج بروز بدھ آسٹریلیاں روانہ ہو گی ورلڈ کپ کبڈی ٹورنا منٹ پہلی مرتبہ آسٹر یلیامیں ہو رہا ہے پہلے 5ٹورنا منٹ بھارت میں ہو ئے چھٹے ٹونامنٹ میں پاکستان ،بھارت، کینیڈا،آسٹریلیا،نیوزلینڈ سمیت 8کبڈی کی ٹیمیں شا مل ہو نگی پاکستان کبڈی کا ایشیئن چیمپیئن ہے ورلڈ کپ کبڈ ی ٹورنا منٹ میں حصہ لینے والی کبڈی ٹیم میں 11کھیلا ڑیوں کا تعلق فیصل آباد سے ہے پا کستا نی کبڈی ٹیم بھات کی کبڈی ٹیم کو چیت کر نے کے لیے پرعزم ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
روہت شرما ون ڈے ٹیم سے ڈراپ؟ انگلینڈ سیریز آخری ثابت ہونے کا امکان
-
رومن پاول نے حارث رئوف کو لگاتار چار چھکے لگا دیے، ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی ورلڈ کپ کے نئے فارمیٹ میں پاکستان اور بھارت کے ایک اضافی مقابلے کا امکان
-
ارجنٹائن سے شکست پربیلنگھم کا غصہ بے قابو، مخالف کھلاڑی کو تھپڑ جڑ دیا
-
فیفا ورلڈکپ سیمی فائنل میں جوڈ بیلنگھم کی لیونل میسی اور ویلنٹین بارکو سے جھڑپیں
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ورلڈ کپ کیلئے کھلاڑیوں کی سلیکشن کا پلان تیار
-
فیفا ورلڈ کپ فٹبال کی اختتامی تقریب کا جشن میچ سے قبل منانے کا اعلان
-
کبڈی کمنٹیٹر محمد طیب گیلانی برطانیہ کے15 روزہ کامیاب دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
ویسٹ انڈیز اورنیوزی لینڈ کے درمیان تیسراون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 17جولائی کو کھیلا جائے گا
-
رومن پاول کے حارث رؤف کو 4 گیندوں پر 4 چھکے، ویڈیو وائرل
-
میسی کے ہاتھوں نہانے والا بچہ اب ارجنٹائن کا خواب توڑنے کے مشن پر؟
-
ایم ایل سی: تین سنچریاں، ریکارڈ پارٹنرشپ، ٹی ٹونٹی کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف عبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.