آئی جی سندھ کے منگوپیر وقوعہ کی غیر جانبدارانہ اور شفاف انکوائری کے احکامات جاری

منگل اپریل 20:16

آئی جی سندھ کے منگوپیر وقوعہ کی  غیر جانبدارانہ اور شفاف انکوائری ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے منگوپیر وقوعے کیلئے ڈی آئی جی ایڈمن کراچی رینج عاصم قائم خانی کو باقائدہ تحقیقاتی افسر نامزد کرتے ہوئے غیر جانبدارانہ اور شفاف انکوائری کے احکامات جاری کر دیئے ہیں

متعلقہ عنوان :