نواز شریف کی زبان بندی پاکستان کیلئے ایک المیہ سے کم نہیں،جمال عارف سہروردی
منگل 17 اپریل 2018 21:34
(جاری ہے)
نواز شریف محب وطن پاکستانی ہیں ان کا مرنا جینا پاکستان کے ساتھ ہے۔
انہوں نے کہاکہ 21ویں صدی ہے دنیا نئے موڑ پر ہے ہمیں بھی ایک دوسرے کا احترام کرنا ہوگا ،پرانی غلطیاں نہیں دہرانا چاہئیں، انہوں نے کہاکہ نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کئے ہوسکتا ہے اس پر بھی ریفرنس داخل ہوجائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں غیر مہذب پابندیاں نہیں لگائی جاسکتیں، عوام کی زبان بندی نہیں کی جاسکتی، کیونکہ بنیادی حقوق سب کے برابر ہیں۔ انہوں نے کہاکہ آئین، قانون اور ووٹ کو عزت دینے کی بات کرتا ہوگی ، مسلم لیگ (ن) 22 کروڑ عوام کے حقوق کی بات کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ملک سب کا ہے اور سب کے یکساں حقوق ہیں، احتجاج سب کا حق ہے کسی کی زبان بند نہیں کر سکتے،آج جتنے محب وطن ہیں وہ غدار ہیں۔تقریب سے مسلم لیگ(ن) تعلقہ لطیف آباد کے صدرفرحان یوسف زئی نے خطبہ استقبالیہ دیا۔ اس موقع پر ایچ یو جے کے صدر حمید الرحمن، نائب صدر ناصر شیخ، شاہد شیخ ، مسلم لیگ کے رہنما میر امان اللہ تالپور، قمر زمان راجپر، آصفہ ریاض اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔ جبکہ صوفی عمردراز پاکستانی نے ملک و ملت کی سالمیت اور استحکام کیلئے دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایک سیاسی جماعت کے چیئرمین سے منسوب سوشل میڈیا پر وائرل ایف آئی آر جعلی اور من گھڑت ہے
-
قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں کے باوجود سرکاری گاڑیاں تا حال پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کے زیر استعمال
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی ایکشن کمیٹی کو جوابی خط لکھ دیا
-
وفاقی حکومت نے نئے عمرہ رولز کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، تمام عمرہ کمپنیوں کو نسک معاہدات کی فوری تصدیق کرانے کی ہدایت
-
افواجِ پاکستان کی توہین چاہے الفاظ سے ہو یا کسی عمل کے ذریعے، ناقابلِ برداشت ہے‘ملک احمد خاں
-
خاندانی منصوبہ بندی کے ساتھ شعور اجاگر کرنا بھی لازم، بیٹے کی خواہش میں زیادہ بچوں کی پیدائش ضروری نہیں، سائرہ افضل تارڑ
-
وزیراعلی پنجاب کا مرید کے میں بسوں کے تصادم میں قیمتیں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعلیٰ سے منڈی بہاؤالدین کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات
-
کامرہ ، موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر کو ڈمپر نے کچل دیا، ویڈیو سامنے آگئی
-
ڈاکٹر آکاش قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزمان میں ایک ٹیچر بھی شامل
-
سندھ پاکستان میں توانائی کا مرکز بن گیا ہے، گورنر سندھ
-
روایتی تعلیم کے ساتھ ٹیکنیکل، ووکیشنل اور ڈیجیٹل مہارتوں کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے،گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.