صوبائی سنڈیمن ہسپتال کی مس رضیاء علی ہیڈ نرس ریٹائرڈ

بدھ 18 اپریل 2018 08:50

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء)صوبائی محکمہ صحت کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سنڈیمن ہسپتال کی مس رضیاء علی ہیڈ نرس بی 17-نے اپنی درخواست پر یکم اپریل 2018سے سرکاری ملازمت سے ریٹا ئر منٹ لے لی ہے ۔