فلم کی عکسبندی لکھنئو میں کرنے کی وجہ یہاں کے مقامات کی واقفیت ہے، سدھیر مشرا
بدھ 18 اپریل 2018 12:56
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سدھیر مشر ا روائتی ہدایتکار نہیں ہیں بلکہ وہ اپنے طریقے سے کام کرنے کے قائل ہیں اس لئے ان کا کہنا ہے کہ مین فلم کی عکسبندی لکھنئو میں اس لئے کرتا ہوں کیونکہ میں مجھے وہاں کی جگہوں سے واقف ہوں، ان دنوں سدھیر مشرا فلم ’’داس دیو‘‘ پر کام کر رہے ہیں جو سارت چندراچتر جی کے ناول’’دیوداس‘‘ سے ماخوذ ہے۔
فلم کی کاسٹ میں ادیتی رائو حداری، ریچاچڈھا، راہول بھٹ، سائوربھ شکلا، دلیپ،اور ونیت کمارسنگھ شامل ہیں۔ فلم 20اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دریشم: دی کنکلوژن 2 اکتوبر 2026 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
لاہور، فلیٹ سے لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ نیا رخ اختیار کر گیا، 2افراد زیر حراست
-
اے آئی کا نیا ٹرینڈ، پاکستانی شوبز ستارے 80 کی دہائی کے رنگ میں رنگ گئے
-
راہول رائے کا پیسے کمانے کے لیے شادیوں میں ڈانس کرنے کا انکشاف
-
فیروزی پتھر والا بریسلٹ سلمان خان کی پہچان بن گیا
-
شردھا کپور کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل
-
میرا ملازم امیتابھ بچن کو دیکھ کر گھبرا گیا اور پانی ان کے کرتے پر گرا دیا،اکشے کمار
-
مائیکل جیکسن ریاست کیلیفورنیا میں 2 ہزار 700 ایکڑ زمین کے مالک تھے
-
رنویر و دپیکا نے بیٹی دعا کی دوسری سالگرہ پر خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
-
جیا علی نے مسرت مصباح کے شوہر سے افیئر کے اسکینڈل پر خاموشی توڑ دی
-
رجب بٹ نے پھر سابق اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.