اولیمپئن رائو سلیم ناظم کا ہاکی کے انٹرنیشنل کھلاڑی رزاق ربانی کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 18 اپریل 2018 15:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری جنرل اولیمپئن رائو سلیم ناظم نے ہاکی کے انٹر نیشنل کھلاڑی رزاق ربانی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :