گورنر بلوچستان سے پیپلز پارٹی بلوچستا ن کے صدر علی مدد جتک کی ملاقات، صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بدھ 18 اپریل 2018 19:53

گورنر بلوچستان سے پیپلز پارٹی بلوچستا ن کے صدر علی مدد جتک کی ملاقات، ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2018ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک نے بد ھ کو گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :