عمرا ن خا ن نے وقت کے فرونو ں کو یہ کہنے پر مجبو ر کر دیا کہ ہمیں کیو ں نکا لا،رہنما تحریک انصاف

پٹ ما فیا لو ٹیرو ں اور ظا لمو ں کی منز ل صر ف اڈیا لہ جیل ہے، مخا لفین جتنے مر ضی پرو پگنڈ ے کرلیں جیت بلے کی ہو گی،جلسہ عام سے خطاب

بدھ 18 اپریل 2018 20:29

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2018ء) کہو ٹہ کے علا قے نتھو ٹ میں تحر یک انصا ف کی میٹنگ جلسے کا رو پ دھا ر گئی ،سینکڑو ں افرا د کی شر کت ،عمرا ن خا ن نے وقت کے فرونو ں کو یہ کہنے پر مجبو ر کر دیا کہ ہمیں کیو ں نکا لا ، انشا اللہ 2018کے الیکشن کے بعد وز یر اعظم عمرا ن خا ن ہو نگے تحر یک انصا ف غر یبو ں مز دو رو ں،پا کستا نیو ں کی آوا ز بن چکی ہے کر پٹ ما فیا لو ٹیرو ں اور ظا لمو ں کی منز ل صر ف اڈیا لہ جیل ہے لو ٹیرو ں نے ملک کو کنگا ل کر دیا ہے ان خیا لات کا اظہا ر سا بق ایم این اے و امید وا ر برا ئے قو می اسمبلی غلا م مر تضی ستی ، امید وا ر برا ئے صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی سا ت را جہ وحید احمد خا ن ، تحصیل صد ر را جہ خو رشید احمد ستی ، سا بق امید وا ر برا ئے صو با ئی اسمبلی را جہ طا رق محمو د مر تضی،سکندر ستی اور دیگر نے گز شتہ رو ز نتھو ٹ الکیا ن ہو ٹل پر ایک جلسہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا غلا م مر تضی ستی نے کہا کہ نو کر یا ں بیچی گئی آج جن پا ئپ لا ئنو ں پر وزیر اعظم اور انکے منشی سیا ستیں کر رہے ہیں وہ پا ئپ لا ئینیں میں نے اپنے دو ر میں پیپلز پا رٹی سے فنڈ لیکر منظو ر کر وا ئی تھی اس مو قع پر امید وا ر برا ئے صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی سا ت را جہ وحید احمد خا ن نے اپنے خطا ب میں کہا کہ عمرا ن خا ن نے وقت کے فرونو ں کو یہ کہنے پر مجبو ر کر دیا کہ ہمیں کیو ں نکا لا ،ہم سب ایک ہیں مخا لفین جتنے مر ضی پرو پگنڈ ے کرلیں جیت بلے کی ہو گی پا کستا ن تحر یک انصاف نے جس کو بھی ٹکٹ دیا انشا اللہ کا میا بی بلے کی ہو گی اور حلقہ پی پی سات سمیت حلقہ این ای7 5سے بھی مخا لفین کو عبر تنا ک شکست سے دو چا ر کر ینگے انہو ں کا مز ید کہنا تھا کہ اگر مجھے ٹکٹ دیا گیا تو حلقہ پی پی سات کی سیٹ جیت کر عمرا ن خا ن کو تحفے میں دو نگااس مو قع پر تحصیل صد ر را جہ خو رشید احمد نے اپنے خطا ب میں کہا کہ شا ہد خا قا ن عبا سی نے صر ف کہو ٹہ ، مر ی ، کو ٹلی ،کلر سیدا ں کی عوا م لو لی پا پ ہی دیا یہ جو گیس پا ئپ نظر آرہے ہیں یہ غلا م مر تضی ستی نے دیئے آج اگر شا ہد عبا سی کا م نہ کر وا سکے تو کبھی نہیں کر وا سکیں گے نو جوا ن در بد ر کی ٹھو کر یں کھا رہے ہیں سفا رشیو ں اور پیسے وا لو ں کو نو کر یا ں بیچی جا رہی ہیں اس مو قع پر سا بق نا ظم را جہ طا رق محمو د مر تضی ، سکند ر ستی صد ر یو تھ ونگ ، سر دا ر مظہر ،جا وید عبا سی ،طا ہر ار شا د ، را جہ الطا ف سمیت دیگر افرا د نے بھی خطا ب کیا ۔