دفاع کیلئے ہر ضروری ہتھیار بغیر اجازت خودتیاریاخریداجائیگا،ایرانی صدر

بدھ اپریل 20:50

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران ہر وہ ہتھیار خود بنائے گا یا خریدے گا جو اس کے دفاع کیلئے ضروری ہو گا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ڈاکٹر حسن روحانی نے ملکی یوم دفاعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی مسلح افواج ہمسایہ ممالک کیلئے کوئی خطرہ نہیں ہیں،ہم دنیا کو بتا رہے ہیں کہ ایران کے دفاع کیلئے ہر ضروری ہتھیار خود تیار کیا جائیگا یا خریدا جائیگا اور اس کیلئے کسی کی اجازت کا انتظار نہیں کیا جائیگا

متعلقہ عنوان :