ترک صدر طیب اردوان نے ترکی میں ڈیڑھ سال قبل ہی عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا
ترک اپوزیشن جماعت کا ملک میں نافذ ایمرجنسی ختم کرنے کا مطالبہ
بدھ 18 اپریل 2018 22:35
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے صدارتی محل میں اپوزیشن پارٹی ’نیشنل موومنٹ پارٹی‘ کے سربراہ ڈیوٹ باہچلی سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کروانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ اپوزیشن رہنماء سے مشاورت کے بعد ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات مقررہ وقت سے تقریباً ڈیڑھ سال قبل 24 جون کو کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ترک صدر نے کہاکہ عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے ہی کیا جائے گا تاہم انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں کیونکہ اس وقت ملک کو فوری انتخابات کی اشد ضرورت ہے۔دوسری جانب ترکی میں اپوزیشن جماعت نے ملک میں نافذ ایمرجنسی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایمرجنسی کی حالت میں انتخابات نہیں ہوسکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
-
ایران نے افزودہ یورینیم کے ذخائر سیل کرکے زیر زمین تنصیبات میں بارودی سرنگیں نصب کردیں، امریکی میڈیا
-
ٹرمپ نے ایرانی معاہدے سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ شیئر کر دی
-
صورتحال بہتر ہونے کے بعد ایران سے نیوکلیئر ڈسٹ حاصل کرکے پہاڑوں میں دفن کردیں گے
-
امریکی نائب صدر نے ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے کی تردید کردی
-
ایران کے ساتھ معاہدے پر کل دستخط ہوں گے
-
مجوزہ معاہدے کے مسودے پر دستخط کے حتمی وقت کا تعین ابھی نہیں ہوا
-
ایران کے مرحوم سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
-
امریکا، ایران معاہدہ انشا اللہ ایک، دو روز میں ہوجائیگا، خواجہ آصف
-
کینیڈا ‘ بیٹی کی خودکشی پر ماں نے اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
-
ایران میں پہلی بار سزائے موت پانے والے 139 افراد کی عام معافی کا اعلان
-
ایلون مسک کے پہلی کھرب پتی بننے کے جشن پر برنی سینڈرز کی تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.