معروف سٹیج اداکارہ نے بھی رواں سال اپنا گھر بسانے کا فیصلہ کرلیا
جمعرات 19 اپریل 2018 13:13
(جاری ہے)
اس حوالے سے اداکارہ سدرہ نور نے کہا کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں ،ہر عورت کا اصل گھر اس کے شوہر کا ہوتا ہے میں بھی اس سال شادی کرلوں گی میرے ہونے والے شوہر بہت اچھے اور پیار کرنے والے انسان ہیں جو مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ دوسرے فنکاروں کی طرح میں شادی کو چھپائوں گی نہیں بلکہ ڈنکے کی چوٹ پر شادی کروں گی جس میں تمام دوستوں اور خاص طو رپر میڈیا کو دعوت دوں گی ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے معروف گلوکار و فنکار عارف بگٹی کی ملاقات ،لوک ثقافت، موسیقی کو نئی نسل تک منتقل کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
کراچی میں 19 ستمبر کو شاندار انٹرٹینمنٹ میوزیکل شو کا انعقاد
-
معروف گلوکار سجاد علی کی سالگرہ پیر کو منائی گئ
-
دھرمیندر کی پہلی فیملی سے متعلق بیان، ہیما مالنی دل کی بات زبان پر لے آئیں
-
رمشا خان کی بہن کی شادی، نکاح کے انداز پر نئی بحث چھڑگئی
-
میرے گانوں کو اپنی سیاست سے دور رکھیں،آریانا گرانڈے کا ٹرمپ کو واضح پیغام
-
فہد مصطفی کی نئی تصاویر، دوسری شادی کی افواہیں پھر گردش میں
-
حبیب جالب کی بیٹی کو ریڑھی لگانے سے روک دیا گیا، طاہرہ نے بھتہ طلب کرنے کا الزام عائد کردیا
-
پسے ،مستحق طبقات کی مدد محض وقتی نہیں مستقل بنیادوں پر ہونی چاہیے‘ ریشم
-
علی انصاری ، نادیہ خان کی حمایت میں سامنے آ گئے
-
تماشہ سیزن 5،جے کڈن کا ثاقب سمیر سے متعلق حیران کن دعویٰ
-
گلوکار پرویز مہدی کی21ویں برسی 29اگست کومنائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.