آرمینیا میں سابق صدرکا بطوروزیراعظم انتخاب کے خلاف مظاہرے اورریلیاں
شرکاء کے ’’سیرز کے بغیر آرمینیا‘‘ کے نعرے،ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں،پولیس کا دھاوا،70افرادگرفتار
جمعرات 19 اپریل 2018 13:28
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق’’سیرز کے بغیر آرمینیا‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے مظاہرین نے دارالحکومت کے وسطی حصے میں مارچ کیا جبکہ شہر کے دیگر حصوں میں ریلیاں نکالی گئیں۔ ایک دہائی تک ملک کے صدر رہنے والے روس نواز سارکیزیئن کو ملک کا وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا تھا۔ ان مظاہروں میں یونیورسٹی طلبہ بھی شریک تھے۔ حکام کے مطابق اس دوران 70 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا ایران جنگ،25ارب ڈالرز خرچ، پینٹاگون سربراہ کا سخت موقف
-
ایرانی ہیکرز نے امریکی بحریہ کی حساس معلومات لیک کر دیں
-
مائیکرو سافٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متنازع اسرائیلی نام ڈیجیٹل نقشوں سے ہٹا دئیے
-
ولادیمیر پیوٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت وارننگ
-
وائٹ ہائوس ڈنر فائرنگ، ملزم کی حملے سے قبل ہتھیاروں کے ساتھ سیلفیاں
-
بھارت میں مودی حکومت زمینیں کرپٹ ساتھی اڈانی کو بانٹنے میں مصروف
-
متحدہ عرب امارات نے ایران، لبنان اور عراق کے لئے اپنے شہریوں کے سفر پر پابندی عائد کردی
-
ٹرمپ کا ہرمز کو کسی اور نام سے پکارنا ایک سنگین غلطی ہے
-
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
-
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
-
حج 2026: پاکستانی عازمین حکومتی انتظامات سے مطمئن، سہولیات کو "بے مثال" قرار دے دیا
-
عالمی یومِ مزدور: دبئی میں شاندار تقریبات، مزدوروں کے لیے انعامات اور اعزازات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.